Sahih Muslim 386,Hadith number 386 in English,Arabic and Urdu
Hadith Information
Chapter | Book | Hadith No | Baab |
---|---|---|---|
Chapter 1 | The Book Of Faith | Sahih Muslim | Emaan Ka Bayan |
386 |
Sahih Muslim 386 in Arabic:
حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: وَأَخْبَرَنِي عَمْرٌو، أَنَّ أَبَا يُونُسَ، حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ، لَا يَسْمَعُ بِي أَحَدٌ مِنْ هَذِهِ الْأُمَّةِ يَهُودِيٌّ، وَلَا نَصْرَانِيٌّ، ثُمَّ يَمُوتُ وَلَمْ يُؤْمِنْ بِالَّذِي أُرْسِلْتُ بِهِ، إِلَّا كَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّارِ»
Sahih Muslim 386 in English:
Abu Huraira narrated that the Prophet Muhammad (peace be upon him) said: “I swear by the One in whose hand Muhammad’s life rests, anyone among the Jewish or Christian communities who learns of my message but does not embrace the faith I have been sent with, and dies in a state of disbelief, will be among the inhabitants of Hellfire.”
Sahih Muslim 386 in Urdu:
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا . قسم ہے اس كی جس كے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم كی جان ہے . اس زمانے كا ( یعنی میرے وقت اور میرے بعد قیامت تك ) كوئی یہودی یا نصرانی ( یا اور كوئی دین والا ) میرا حال سنے پھر ایمان نہ لائے اس پر جس كو میں دے كر بھیجا گیا ہوں ( یعنی قرآن) تو جہنم میں جائے گ